Daily Routine: Another Busy Day, Cricket Preparations, and a New Taste of Ilyas Dunba Karahi
Image Created with Chat GPT
Some days in life are truly special; they break the routine and bring a unique joy and freshness. Our team captain had announced in the group that everyone must come on Sunday to prepare the pitch. Due to a foot injury, I haven't been playing cricket much these days. However, I thought I should still go to the ground to meet the captain so he wouldn't feel I ignored the call, and I helped out by serving water to the guys. First, they played a few practice matches among themselves, in which I didn't take part, but later I went over to help prepare the pitch. After coming back from there, I opened my shop and, Alhamdulillah, spent the entire day managing it. Alongside business responsibilities, our focus is also on preparations for the upcoming hard-ball season. A few days earlier, my friends had planned a dinner outing, but I didn't have enough time then, so I promised them we would go this Sunday right after closing the shop. Still, my friends called and texted me three to four times yesterday to remind me. As evening approached and it was almost time to close the shop, a neighborhood dispute broke out right in front of us near the Nambardar's house. Some kids had fought in the street. When the Nambardar went over to politely ask them to tell their children not to use abusive language or fight, the other side rudely replied, "You should discipline your kids; ours will stay just like this." That sparked an argument, the Nambardar hurled abuses back, and tempers flared, leading to a clash between them. Coincidentally, while I was writing this piece, the very same boys whose fight caused the incident actually came over to my shop.
I sat them down and explained things to them, saying, "Look, because of you guys, your parents got into a fight and were humiliated. Make sure you never repeat this behavior again."
Finally, at night, I closed the shop and headed out with my friends. I am not usually a big fan of eating outside and rarely eat out. But since I had been stalling them for days, we agreed to go to Johar Town and eat whatever we felt like.
We decided to visit one of Pakistan's most famous karahi spots, Ilyas Dunba Karahi. Since I had never been there before, I was pleasantly surprised—the atmosphere and ambiance were exceptionally beautiful and charming, which instantly put me in a great mood.
We ordered their famous dunba karahi.
Mashallah, the food was just as delicious and wonderful as the environment.
After finishing our meal, we paid the bill and started our journey back.
On the way home, craving something sweet, I suggested we grab some kulfi from Al-Fazal. By the time I reached home, it was already 12:30 AM. I said goodbye to my friends, bid them salam, and came inside. Life is truly beautiful when shared with good friends!
روزانہ کی بنیاد پر اج کا دن بھی ایک مصروف دن، کرکٹ کی تیاری، اور الاس دنبہ کڑھائی کا نیا ذائقہ ـ زندگی میں کچھ دن واقعی ایسے ہوتے ہیں جو روٹین سے ہٹ کر اور ایک انوکھی زندگی اور خوشی دے جاتے ہیں ـ گروپ میں کپتان نے کہا ہوا تھا کہ سب نے اتوار والے دن وکٹ تیار کرنی ہے سب نے انا ہے ـ پاؤں خراب ہونے کی وجہ سے میں اج کل کرکٹ وغیرہ کھیل نہیں رہا ـ لیکن میں نے کہا چلو گراؤنڈ میں کپتان کے پاس چلتے ہیں یہ نہ کہے کہ اپ ائی نہیں میں نے پانی وغیرہ ان کو دیا ـ پہلے تو انہوں نے کچھ میچ کھیلے اپس میں ہی ان میں میں نے حصہ نہیں لیا ـ لیکن بعد میں میں وکٹ بنانے کے لیے گیاـ وہاں سے ا کے شاپ اوپن کی اس کے بعد الحمدللہ سارا دن شاپ پر ہی گزارا ـ کاروبار کی مصروفیات کے ساتھ ساتھ ہمارا دھیان انے والے ہارڈ بال سیزن کی تیاروں پر بھی ہے ـ دوستوں نے بھی کہا ہوا تھا کچھ دن پہلے بھی انہوں نے کہا تھا کہ اج ہم نے کچھ کھانے جانا ہےـ لیکن میرے پاس اتنا ٹائم نہیں تھا کہ میں ان کو ٹائم دے سکتا، تو میں نے ان کو اتوار والے دن کا کہا ہوا تھا کہ اتوار کو ہم شاپ بند کرنے کے بعد، میں اپ کے ساتھ لازمی جاؤں گاـ لیکن پھر بھی دوستوں نے کل مجھے تین سے چار بار کالز ایس ایم ایس وغیرہ کیے ہوئے تھے ـ شام کو شاپ بند کرنے کا ٹائم ایا تو ہمارے یہاں سامنے بھی نمبرداروں کا گھر ہے،ان کی لڑائی ہو گئی ساتھ ہی گلی میں لڑکوں کے ساتھ اور لڑائی کی وجہ بچے تھے ـ وہ بچے کہیں اپس میں لڑیں تو نمبردار ان کے پاس ان کو سمجھانے کے لیے گیا اپ اپنے بچوں کو سمجھا لیں یہ ہمارے بچوں کو گالیاں اور ان سے لڑائی کر رہے ہیں ـ انہوں نے اگے سے بدتمیزی کی انہوں نے کہا بھائی اپ اپنے بچوں کو سمجھائیں ہمارے تو ایسے ہی رہیں گے ـ بس پھر کیا تھا پھر وہ اپس میں ہی لڑ پڑے انہوں نے نمبردار نے ان کو گالیاں دی ان سے بھی برداشت نہ ہوگا کہ وہ واپس میں لڑ پڑے ـ اتفاق یہ میری تحریر لکھتے ہوئے لڑکے میرے پاس ا ہی گئے جن کی وجہ سے لڑائی ہوئی ـ چونکہ اب ان کو میں نے سمجھایا میں نے کہا دیکھو اپ کی وجہ سے اپ کے ماں باپ کی لڑائی ہوئی اور ان کی بستی بھی ہوئی صرف اپ کی وجہ سے دوبارہ ائندہ یہ حرکت اپ نہ کرنا ـ اخر رات کو شاپ بند کی اور دوستوں کے ساتھ باہر چلا گیاـ میں ویسے اتنا زیادہ باہر کا کھانے کا شوق نہیں ہے اور اس سے پہلے بھی بہت کم باہر سے کھاتا ہوں ـ لیکن جو کہ انہوں نے کہا ہوا تھا تو اتنے دن سے ان کو لارے بھی دے رہا تھا تو انہوں نے کہا جوہر ٹاؤن جا کے وہاں سے جو دل کرے گا وہ کھائیں گے ـ ہم نے اس چیز پہ اتفاق کیا وہاں جا کے جو کہ پاکستان کے مشہور ترین کڑھائیوں میں سے ایک الیاس دنبہ کڑھائی کا نام بھی شامل ہے ـ چونکہ اج سے پہلے کبھی ان کے پاس جانے کا اتفاق نہیں ہوا ـ لیکن وہاں کا ماحول اور ویو بہت ہی خوبصورت شاندار اور دلکش تھا ـ جسے دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوشی محسوس ہوئی ـ ہم نے وہاں پہ ارڈر دیا وہاں پہ ہم نے کھانا کھایا ہم نے وہاں ان کی مشہور دنبہ کڑھائی ارڈر کی ـ ماشاءاللہ ان کا کھانا بھی ان کے ماحول کی طرح لذیذ صورت شاندار تھا ـ کھانے کے بعد ہم نے ان کا بل پے کیا اور واپس کا راستہ دیکھا ـ واپسی پہ پھر کچھ میٹھا کھانے کا دل چاہا تو میں نے کہا چلو بھائی الفضل والوں کی کلفی کھا لیتے ہیں ـ گھر پہنچتے پہنچتے رات کے ساڑھے 12 بج چکے تھے ـ دوستوں کو سلام کیا اور الوداع کیا وہ گھر اگیا ـ زندگی ایسے ہی دوستوں اور اچھے دوستوں کے ساتھ ہی خوبصورت لگتی ہے!
This blog is Written in Urdu and Translated into English with Chat GPT
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io



