General knowledge about Pakistan پاکستان کے بارے میں اہم معلومات
Important Exports of Pakistan: پاکستان کی اہم برآمدات
روئی الیکٹک آلات چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات چاول کھیلوں کا سامان کپڑا آلات جراحی ہلک اسلحہ انجینرنگ کا سامان وغیرہ۔
Important imports of Pakistan: پاکستان کی اہم درآمدات
مشینیں معدنی تیل سوتی و ریشمی دھاگہ کیمیکل گاڑیاں چائے پٹرول اور تیل صنعتی آلات
Plants نباتیات
صنوبر بلوط دیودار قومی درخت شہتوت پوپلر میپل شیشم کیکر دھریک بکین بوہڑ وغیرہ۔
Animals علاقائی جانور
تیتر مارخور قومی جانور چکور ہمالیائی کالا بھولو چیتا پہاڑی بکرا سبز کچھوا نیل گائے مارکو پولو بھیڑ ہرن۔ کالا ہرن مگرمچھ ڈولفن برفانی چیتا مرغابی و بطخ کی مختلف اقسام سانپ کی اقسام بھیڑیے ارو دیگر اقسام کے جنگلی حیتاتیات گائے،بھینس، بکری۔دنبا گدھا۔گھوڑا،کھچر وغیرہ
Tourism point (Picnic Point) سیاحتی مقام
مری کاغان کوئٹہ ہنزہ زیارت سوات چترال گلگت شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان آزاد کشمیر کے علاقے
قدیم تہذیب وآثار
موہنجو دڑو ہڑپہ ٹیکسلا تخت بھائی مہر گڑھ کوٹ دیچی
Thanks for visiting my blogs...
Defended (33.33%)
Summoned by @ahmadchemist737
Sneaky Ninja supports @youarehope and @tarc with a percentage of all bids.


