Assalam-o-Alaikum! Hope you are all doing well.
Image Created with Chat GPT
As I shared in yesterday's post, a couple of nights ago we went out for dinner where we played Ludo, and I ended up losing both games badly. Taking a loss is never easy! So, I told Razaullah Bhai and Abbas Bhai, "We are going out again tonight, and we are playing Ludo." With a burning desire to avenge that previous loss, all of us friends headed back to Pizza Des yesterday.
We placed our food order and immediately set up the Ludo board. We played two games, and Alhamdulillah, I won both of them and secured the first position! Moments of laughter, lighthearted teasing, and hanging out with friends—these are the real memories that stay with you. We finally wrapped up and got free around 1:00 AM. Morning Blues to Ground Action: The Cricket Match 🌅
Even though we slept late, waking up early in the morning was a must because the cricket plan was locked in, and all the friends were ready to go. It had been quite a long time since I last played cricket, and stepping onto the ground in the cool morning breeze with its lush green outfield made my heart truly happy! There were six of us today, so we decided to play Single Wicket: First Match: My turn came first, but I couldn't score big, making a total of only 12 runs. However, my bowling was so tight that no other player could reach that target! Second Match: In the next match, my turn was first again, but unluckily I got out on the very first ball with zero runs. The Comeback: Later, my turn came at the fifth number. Bouncing back with full force, I played a blinder and scored 32 runs off just 8 balls! In the fourth match, my turn came first once again, and Alhamdulillah, just like Ludo, the first position in cricket was also mine!
Post-Match Treats and Afternoon Work 🥛💼 After playing, I stopped by Yasin Bhai's dairy shop and enjoyed some fresh yogurt (dahi).
After taking some rest, I headed to the shop in the afternoon to look after work. Now, having an assistant sit at the shop during the morning hours has made daily routines and management quite easy. Alhamdulillah, business and work went wonderfully as well!
السلام وعلیکم! امید ہے کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے ـ جیسا کہ میں نے اپ کو کل کی پوسٹ میں بتایا تھا کہ پچھلے دنوں، رات کے کھانے پر لڈو کا دوستوں کے ساتھ زبردست مقابلہ ہوا، جس میں ہار میرے حصے میں ائی- اور ہم نے دو لڈو کی گیم لگائی دونوں کے دونوں میں بری طرح سے ہارا،اور ہار کو ہضم کرنا کہاں سے اسان ہوتا ہے ـ میری بھی ضد یہی تھی میں نے رضا اللہ بھائی اور عباس بھائی سے کہا، ہم نے اج پھر جانا ہے اور ہم نے پھر سے لڈو گیم لگانی ہے ـ دل میں بس یہی ضد تھی کہ پرسوں کی ہار کا بدلہ لینا ہے ـ کل ہم سب دوست دوبارہ کھانے کے لیے پیزا دیٹس سیٹ گئے ـ وہاں پہ ہم نے اپنا کھانے کا ارڈر دیا اور دوبارہ سے لڈو گیم لگانا شروع کی ـ ہم نے وہاں پہ دو لڈو گیمز لگائی، الحمدللہ! دونوں کے دونوں لڈو گیم میں جیتا اور فرسٹ پوزیشن پہ رہا ـ دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق اور گپ شپ اور اپس میں ایک دوسرے سے مذاق یہی یادیں رہ جاتی ہیں ـ اپس میں یہ وقت گزارتے ہوئے رات ایک بجے فارغ ہوئے ـ صبح کرکٹ کے لیے بھی اٹھنا تھا تو، اس لیے رات دیر گئے سونے کے باوجود صبح اٹھنا پڑا کیونکہ کھیلنے کا ارادہ پکا تھا ـ اور سب دوستوں نے بھی کہا ہوا تھا صبح کر کھیلنے کے لیے انا ہے ـ کافی عرصے کے بعد کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا، اور صبح کی ٹھنڈی ہوا اور گراؤنڈ کی ہریالی دیکھ کر دل سچ میں بہت ہی خوش ہوا ـ اج ہم صبح چھ ہی لڑکے تھے اس لیے ہم نے سنگل وکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ـ پہلے میچ میں میرے باری پہلے نمبر پر رہی لیکن اس میں میرا کم سکور رہا ٹوٹل صرف 12 سکور ـ لیکن اس کے بعد بولنگ اتنی اچھی ہوئی کہ بقایہ کھلاڑیوں کو اس حدف تک پہنچنے کا موقع ہی نہیں ملا ـ کیونکہ کسی نے بھی 12 رنز نہیں کیے تو اگلے میچ میں بھی میری باری پہلے نمبر پر رہی ـ لیکن اگلے میچ میں بدقسمتی سے میں زیرو رنز پر پہلی بال پہ ہی اؤٹ ہو گیا ـ پھر تیسرے میچ میں میری باری پانچویں نمبر پر رہی ـ اس کے بعد کم بیک کرتے ہوئے اٹھ بالوں پر 32 رنز بنائے پھر میری باری چوتھے میچ میں پہلے نمبر پر رہی ـ الحمدللہ لڈو کی طرح کرکٹ میں بھی پہلی پوزیشن میرے ہی نام رہی ـ کھیل کے بعد ا کے دودھ دہی کی دکان سے یاسین بھائی سے دہی کھائی ـ اس کے بعد کچھ دیر ارام کیا بعد میں دوپہر کو دکان پر ا کر اپنے کام کو وقت دیاـ صبح کے وقت دکان پر لڑکا بیٹھ جاتا ہے جس سے معاملات کافی اسان ہو گئے ہیں ـ الحمدللہ کام کافی اچھا رہاـ
This blog is Written in Urdu and Translated into English with Chat GPT



